16 دسمبر 2012 - 16:51

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر اور بالخصوص شہر کراچی میں شیعہ عمائدین اور شیعہ نوجوانوں کی مسلسل ٹارگٹ کلنگ اور نسل کشی کے خلاف شیعیان اہل بیت (ع) کے احتجاجی دھرنے کے دوسرے روز کی تصاویر۔